Various political, social and religious leaders reached the residence of journalist Hafiz Muhammad Taqi in Narayanpet and extended Eid-ul-Fitr greetings

(اپنا ورنگل)
نارائن پیٹ :
خدیجہ منزل پلہ بزرگ( بابو میاں سابق کونسلر ) کی رہائش گاہ میں عید میلاپ پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا ۔ جناب سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی بابا رح نارائن پیٹ ‘ ڈی ایس پی لنگیا’
سی آئی و ایس آئی کے علاوہ نو منتخب ارکان بلدیہ نارائن پیٹ مختلف سیاسی وسماجی قائدین کے بشمول صحافیوں نے شرکت کی۔
مہمانوں کا استقبال حافظ محمد تقی نمائیندہ روزنامہ اعتماد نارائن پیٹ نے کیا۔ اس موقع پر محمد حسن الدین’ محمد سراج پاجنی گھر’ محمد جعفر سنڈکے’ عبدالرحیم ودیگر دوست و احباب رشتہ داروں ودیگر موجود تھے۔
News Source : Mohd. Taqi

