ضلع ایڈیشنل کلکٹر اشونی تاناجی واکڑے نے ضلع سایئنس میوزیم،اور متحدہ اگزام بورڈس کے امتحانی سوالات پرچوں کی تیاری کا لیا جایئزہ۔

District Additional Collector Ashwini Tanaji Wakde reviewed the preparation of exam question papers of the District Science Museum and the Unified Examination Boards.

(اپنا ورنگل)

کریم نگر:

ضلع ایڈیشنل کلکٹر کریمنگر اشونی تاناجی واکڑے نے ضلع سایئنس میوزیم،اور بورڈ امتحانات کیلئے تحریری سوالات پرچوں کی تیاری کا بذات نفس نفیس باریک بینی سے جائزہ لیا۔انھوں نے منتظمین کو ہدایت دی کہ وہ طلباء کو درکار تمام سایئنسی اشیاء، اور آرٹ کلچر،سے متعلقہ اشیاء فراہم کریں۔

میوزیم کو صرف ایک نمائش نہیں بلکہ طلباء میں پوشیدہ قابلیتوں، صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کا ایک بہترین وسیلہ ہونا چاہیئے جس سے طلباء کچھ سیکھ سکے۔بعد ازاں انھوں نے بورڈ امتحان کیلئے تیار کردہ سوالات کے پرچوں کا جائیزہ لیتے ہوے اساتذہ کو ہدایت دی کہ وہ نصاب اور سرکاری خدوخال،ضوابط کے مطابق ہی سوالات پرچے تیارکریں۔

ان کے ہمراہ ضلع سایئنس افیسر چاہا جئے پال ریڈی،متحدہ امتحانی بورڈ سکریٹری ایس۔بھگونتیا،اوپن اسکول کو ارڈنیٹر رویندر،اسٹیٹ ریسورس پرسن گاجولہ رویندر،عمر علی و دیگر موجود تھے۔

NEws Source : Shafeeq Ahmed