Mohammad Mahmood Ali, former state home minister of Telangana, visited Narayanpet on Saturday, February 7
(اپنا ورنگل)
نارائن پیٹ:
نارائن پیٹ کے ایم کے گارڈن فنکشن ہال میں آج بتاریخ 7 فروری بعد نماز مغرب وارڈ نمبر 11 میں انتخابی جلسہ عام منعقد کیا جارہا ہے۔
جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے محمد محمود علی سابقہ ریاستی وزیر داخلہ تلنگانہ شرکت کریں گے اور خطاب فرمائیں گے۔
جلسہ کی صدارت ایس راجندر ریڈی صدر ضلع بی آر ایس پارٹی نارائن پیٹ کریں گے۔
ترنم بیگم زوجہ ذاکر ہزاری امیدوار بی آر ایس پارٹی وارڈ نمبر 11 نے وارڈ کے عوام سے کثیر تعداد میں شرکت کی خواہش کی ہے۔
News Source : Mohd. Taqi

